برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان کی ایئر سیفٹی کو بین الاقوامی معیار پر لانے کی حمایت کردی۔
کراچی میں منعقدہ تقریب میں اپنی شرکت کی تصاویر کے ساتھ برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام ٹوئٹ کیا۔
انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو لاہور اور کراچی ایئر پورٹس پر نئے اسکینر تحفے میں دیے ہیں۔
برطانوی ہائی کمشنر نے مزید کہا کہ پاکستان سے ایوی ایشن شعبے میں مزید تعاون جاری رہے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.