برطانوی وزیراعظم بورس جانسن 21 اپریل سے بھارت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن دورۂ بھارت میں بھارتی وزیراعظم مودی سے ملاقات کریں گے۔
اس ملاقات میں اسٹریٹجک دفاع، سفارتی اور اقتصادی شراکت داری پر بات ہوگی۔
بورس جانسن آزاد تجارتی معاہدے پر بات چیت میں پیشرفت پر بھی زور دیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.