ایک برطانوی شہری نے مچھلی کے شکار کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔
جوناتھن سوئفٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک بڑے ہی دلچسپ موقع کا انتظار کیا اور یہ موقع اس وقت میسر آیا جب اپنی گرل فرینڈ بروک کے ساتھ مچھلی کے شکار پر گیا۔
جوناتھن سوئفٹ نے کشتی میں مچھلیاں پکڑتی ہوئی بروک کو انگوٹھی کا تحفہ دیتے ہوئے شادی کی پیش کش کی اور کہا کہ یہ دن کی پہلی مچھلی ایک انعام ہے۔
Comments are closed.