برازیل کے ڈے کیئر سینٹر میں 18 سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
ملزم نے ڈے کیئر سینٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈے کیئر سینٹر میں دو سال تک کے بچے موجود تھے جبکہ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.