hookup agency in singapore california hookup bar asian girls being honest about wanting hookup reddit charlotte hookup bars hookup Millerton

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بدترین مہنگائی 74ء تا 76ء PP دور میں رہی: ترجمان پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ بدترین مہنگائی 1974ء تا 1976ء پیپلز پارٹی کے دور میں رہی۔

حکومت پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے ن لیگ کی پالیسی اور حالیہ سیاسی طرز عمل پر علامہ محمد اقبال ؒ کے شعر پڑھ دیا۔

یہ بات پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی دوسری بدترین لہر 2009ء تا 2011ء تک رہی، وہ بھی پیپلز پارٹی ہی کادور تھا۔

حسان خاور کا مزید کہنا ہے کہ 90ء کی دہائی میں مہنگائی کو دیکھیں، جب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون میوزیکل چیئرز کھیل رہی تھیں۔

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی…

پنجاب حکومت کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ یہ ہے وہ آئینہ، جہاں اپوزیشن خود کو دیکھ سکتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.