بحیرہ عرب میں 26 منٹ کے دوران زلزلے کے 3 جھٹکے محسوس کیے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پہلا زلزلے کا جھٹکا 2 بجکر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت 5.1 اور گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔
زلزے کا دوسرا جھٹکا 2 بجکر 44 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.5 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا تیسرا جھٹکا 3 بجے آیا اور اس کی شدت 5.3 اور گہرائی 60 کلومیٹر تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.