روسی لڑاکا طیاروں نے بحیرہ اسود پر 3 برطانوی فوجی طیاروں کا راستہ روکا۔
ماسکو سے روسی وزارت دفاع کے مطابق تینوں برطانوی جنگی طیارے روسی سرحد کی طرف بڑھنے کی کوشش کر رہے تھے۔
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی طیاروں کے نزدیک آنے پر برطانوی جنگی طیارے واپس پلٹ گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.