نئے مالی سال میں وفاقی حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے 5 ارب روپے مختص کیے ہیں۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 24-2023 کےلیے 14 ہزار 460 ارب کا بجٹ پیش کردیا گیا۔
خواتین کیلئے مختص رقم میں ہنر سکھانے، کاروبار کیلئے سستے قرضے اور کاروبار چلانے کیلئے تربیت دینے کے منصوبے شروع کیے جائیں گے۔
حکومت نے کاروباری خواتین کیلئے ٹیکس کی شرح میں بھی چھوٹ دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.