مالی سال 2022-23 کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اگلے سال کا بجٹ 10جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے نئے بجٹ کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا جواب ملنے پر بجٹ پیش کرنے کی تاریخ کا حتمی اعلان ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.