عوام پر بجلی گراتے بل میں یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے تک پہنچ گئی۔
بجلی بلوں کی مد میں نادہندگان تقریباً 2 ارب روپے دبائے بیٹھے ہیں ۔
نجی بجلی گھروں کو کیپسٹی پے منٹس رواں مالی سال کے دوران 2 ہزار ارب سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے ۔
بجلی چوری اور لائن لاسز 700 ارب روپے سالانہ تک پہنچنے کا تخمینہ ہے۔
ڈالر کی قیمت بھی جوں جوں بڑھتی جائے گی ، بجلی بھی مزید مہنگی ہوتی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.