بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری ہے۔
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق تمام آپریشن سرکلز میں 6 سے 8 گھنٹے کے لوڈ مینجمنٹ شیڈول پر عمل کیا جا رہا ہے۔
آئیسکو کے ترجمان کے مطابق بجلی کی نارمل سپلائی بحال ہوتے ہی لوڈ مینجمنٹ ختم کردی جائے گی۔
آئیسکو کے ترجمان کے مطابق لوڈ مینجمنٹ شیڈول آئیسکو ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.