جمعرات یکم؍محرم الحرام 1445ھ20؍جولائی 2023ء

بجلی صارفین کیلئے ’پیک آور‘ بڑھا دیے گئے، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین کے لیے’’پیک آور‘‘ دو گھنٹے بڑھا دیے گئے ہیں۔ 

حماد اظہر کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب ’’پیک آورز‘‘ شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک نہیں بلکہ شام 5 بجے سے رات 11 بجے تک ہوں گے۔ 

انہوں نے کہا کہ تھری فیز میٹر والوں کو ’’پیک آورز‘‘ میں ایک یونٹ بجلی کی قیمت 50 روپے ادا کرنا ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.