bonjour indonesia some say i am sweety asian dating uk free cairns rub and tug online dating yahoo

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز سے اتار دیا گیا

برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا، برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔

باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی کا ماسک شاید زیادہ اوپر نہیں تھا تاہم انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔

34 برس کے عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی لگادی ہے۔

عامر خان نے اس واقعے کو انتہائی ناگوار قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جارہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.