پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے پاکستان میں اسپتال بنانے کا اعلان کیا ہے۔
باکسر عامر خان راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے گاؤں بھورہ حیال میں اسپتال بنائیں گے۔
اس حوالے سے باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپتال میں شہریوں کا علاج اور دوائیں بھی مفت ہوں گی۔
عامر خان نے بتایا کہ اسپتال کے لیے مقامی شخص نے مفت زمین فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.