4 foot by 8 foot solar panel hookup denver hookup airbnb app for plane hookups my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

باپ نے مخالفین سے بدلہ لینے کیلئے 6 سال کے بیٹے کو نہر میں پھینک دیا

پنجاب کے شہر بہاولپور کے علاقے سمہ سٹہ میں 2 ہفتے قبل 6 سال کے بچے کی لاش نہر سے ملنے کے واقعے میں نیا موڑ آگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ باپ نے ہی اپنے بیٹے کو نہر میں دھکا دیا تھا۔

 پولیس کے مطابق بیٹے کو نہر میں پھنکنے والے ملزم باپ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مخالفین سے بدلہ لینے کے لیے بیٹے کے قتل کا الزام مخالفین پر لگایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.