انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بال ٹیمپرنگ کرنے پر نیدرلینڈز کے فاسٹ بولر ویوین کنگما پر پابندی عائد کردی گئی۔
ویوین کنگما کو افغانستان کےخلاف آخری میچ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے۔
آئی سی سی میچ ریفری نےڈچ بولر پر4 میچز کی پابندی عائد کی ہے۔
آئی سی سی کاکہنا ہے کہ کنگما نے31 ویں اوور میں ناخن سےگیند کی شکل بگاڑی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.