ملک کے بالائی علاقوں میں جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔
مری کے قریب سترہ میل نامی علاقے میں جنگلات آگ کی لپیٹ میں آگئے جبکہ مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات، بونیر، شانگلہ، لوئر دیر اور سماہنی آزاد کشمیر میں تین دن کے دوران 15 مقامات پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی۔
رپورٹس کے مطابق 10 مقامات پر آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.