کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) میں مظفر آباد ٹائیگرز کے خلاف باغ اسٹالینز نے ایونٹ کا سب سے بڑا اسکور بنا دیا۔
میچ میں مظفر آباد ٹائیگرز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے میچ میں باغ اسٹالینز اور مظفر آباد لائنز مدمقابل ہیں۔
دن کے دوسرے میچ میں راولا کوٹ ہاکس اور اوور سیز وائیرز ٹکرائیں گے۔
ایونٹ کے تمام میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے جارہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.