باسکٹ بال کو انتہائی مہارت سے نیٹ کی جانب پہنچانے والا یہ کتا مسٹر بسکٹ بھی کہلاتا ہے، اس بارڈر کولی کتے نے بال کو نیٹ کی جانب بالکل درست جگہ پر ہٹ کرنے کے لیے صرف اپنی ناک استعمال کی اور اس کاوش پر اپنے مالک سے کھیل کے دوران دو پوائنٹس بھی حاصل کیے۔
اسکا تعلق بارڈر کولی نسل ہے جو کہ اینگلو اسکاٹش علاقے میں پایا جاتا ہے اور اسے مویشیوں بالخصوص بھیڑوں کو ہانکنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس نسل کے کتے کو انتہائی ذہین، متحرک اور جسمانی کرتب اور ایتھلیٹک مہارت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔
Comments are closed.