عراق میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سوپ بناتے ہوئے باورچی دیگ میں گر کر ہلاک ہوگیا۔
عراق کے ضلع زاخو میں شادی ہال میں مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا اور ایک دیگ میں سوپ تیاری کے آخری مرحلے میں تھا کہ باورچی پھسل کر دیگ میں گر گیا۔
باورچی کو شدید زخمی میں حالت میں قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.