بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر سندھ حکومت نے آج تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے کہا ہے کہ شہر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اور کاروباری مراکز کل بند رہیں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہر قائد میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی وجہ سے محکمہ تعلیم کو چھٹی دینے کی ہدایت دی۔

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کراچی میں آج جمعرات 18 اگست کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.