بدھ 16؍ذوالحجہ 1444ھ5؍جولائی 2023ء

بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طور پر انتقال کرگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سنانواں کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے۔

پولیس کے مطابق لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا، موت کی تحقیقات جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.