farm girl hookup cancer man and hookups hookup agency in singapore hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر پاکستان کا فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کیلئے رول ماڈل ہیں، یونس خان

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کا فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل ہیں۔

ایکسپو سینٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ دعا ہے بابراعظم کی فارم اسی طرح جاری رہے۔

علیم ڈار کی جگہ فورتھ امپائر فصیل آفریدی نے امپائرنگ کی ذمہ داریاں سنبھالیں، پی سی بی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فاتح کپتان نے کہا ’ہمیشہ ایک ہی بات کرتا ہوں کہ اپنے ملک کے لیے کھیلیں، اگر توانائی بچ جائے تو پھر اپنے لیے کھیلیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں ہر وقت یہ نہیں ہوتا کہ آپ کو آسان کنڈیشنز ملیں۔ ہمارے کھلاڑی واریئرز ہیں، انہیں ہر موسم اور صورتحال میں کھیلنا ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ اچھا لگتا ہے جب کھلاڑی اچھی پرفارمنس دیتے ہیں، خوشدل نے پرفارم کیا، بہت زبردست لگا۔

یونس خان کا کہنا تھا کہ اپنے ملک کے لیے کھیلنا اور جیتنا، یہ جذبات بیان نہیں کیے جاسکتے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.