بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی20 انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر اعظم کے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 1000 رنز مکمل ہوگئے۔

سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کبھی گراؤنڈ میں کھیلنے کا مزہ آتا تھا ، آج ٹیم کو کھیلتا دیکھ کر خوش ہورہا ہوں ۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے 26 اننگز میں 1000رنز بناکر ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بابر اعظم نے یہ کارنامہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے انجام دیا۔

ویرات کوہلی نے بطور کپتان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں1000 رنز 30 اننگز میں بنائے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.