bbw hookups app dailydot hookup app st louis hookups reddit homemade hookup casusl hookup review pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم کی سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کی اپیل کی ہے۔

دبئی سے جاری بیان میں بابر اعظم نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دعاگو ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ لمحہ ہے جب ہم سب کو ایک قوم کی حیثیت سے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کھڑے ہونا ہے۔

قومی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ جتنا ممکن ہو سکے ہمیں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنی چاہیے، آگے بڑھیں اور ان افراد کے لیے اپنی طرف سے بہت اچھا کریں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.