hookup Roosevelt New Jersey being honest about wanting hookup reddit best hookup subredduts gay byu hookups edelman hookup black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر اعظم نے چھٹی کا دن کیسے گزارا؟

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اب تک ہونے والے اپنے تینوں میچز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد کل ایک چھٹی کا دن گزارا۔

پاکستان کی کرکٹ ٹیم فتوحات کے سفر پر گامزن ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں ہونے والے اپنے تمام میچز جیت گئی ہے، ہر میچ کا نیا ہیرو سامنے آرہا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوری ٹیم کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ ان کی دوسری فیملی کےساتھ ایک چھٹی کا دن۔‘

گزشتہ روزٹی 20ورلڈ کپ 2021 کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ مل کر کرکٹر شعیب ملک کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ منائی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی والدہ اسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں۔

یاد رہے کہ افغانستان کے خلاف ہونے والے دلچسپ مقابلے کے آصف علی فتح گر قرار پائے۔

پاکستان کا اگلا میچ 2 نومبر کو نمیبیا سے ہوگا جبکہ گروپ ميں ٹاپ پر موجود پاکستان ٹیم کے لیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہدف بن گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.