قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول ہیں، ایڈین گارڈنز کا گراؤنڈ اسٹاف بابر اعظم کا مداح نکلا۔
بابر اعظم میدان میں وکٹ دیکھنے پہنچے تو گراؤنڈ اسٹاف نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔
پریکٹس دیکھنے آنے والے فینز بھی بابر کے منتظر رہے، نیٹس کے بعد فینز بابر اعظم سے ہاتھ ملانے کو بے تاب دکھائی دیے۔
بابر اعظم جنگلے کے پچھلے موجود فینز سے ملنے بھی پہنچ گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.