پاکپتن میں واقع حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر ؒ کے عرس کی تقریبات جاری ہیں۔
پاکپتن میں بابا فرید الدین گنج شکر ؒ کے مزار کے بہشتی دروازے کی قفل کشائی کر دی گئی۔
وزیرِ اوقاف پنجاب سعید الحسن اور سجادہ نشین دیوان مودود مسعود نے بہشتی دروازہ کھولا۔
قفل کشائی کے موقع پر ملک و ملت کے لیے دعا کی گئی۔
سجادہ نشین نے زائرین میں روایتی تبرکات تقسیم کیئے۔
عرس کے موقع پر پاکپتن پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے تھے۔
Comments are closed.