ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہا ہے کہ عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرنا اور فل کورٹ نہ بنانا دونوں اقدامات بچپنا ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران شائق عثمانی نے کہا کہ بائیکاٹ سے سماعت پر فرق نہیں پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے فل کورٹ کےلیے نئی پٹیشن دائر کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.