امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر پاکستان میں کیوبا کے سفیر زینر کارو نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 1798 سے آج تک کس ملک نے 469 مرتبہ فوجی مداخلتیں کی ہیں؟
کیوبن سفیر کا کہنا تھا کہ بائیڈن کہتے ہیں پاکستان دنیا کے خطرناک ترین ممالک میں سے ہے، شہریوں پر ایٹم بم کس ملک نے استعمال کیے ہیں؟
انہوں نے مزید کہا کہ دوسروں پر غیر انسانی پابندیاں کون لگا رہا ہے؟
بشکریہ جنگ
Comments are closed.