بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بائیڈن نے پاکستانی نژاد خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل دیدیا

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد امریکی شہری خضر خان کو اعلیٰ ترین میڈل سے نواز دیا۔

رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں خضر خان کو میڈل آف فریڈم عطا کیا گیا۔

خضر خان نے 2016 کے امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر بھرپور تنقید کی تھی۔

اس موقع پر پاک پیک نیشنل بورڈ کے صدر ڈاکٹر راؤ کامران علی، سیکریٹری ڈاکٹر عظمہ، سابق صدر ڈاکٹر جلیل خان اور دیگر بورڈ کے اراکین نے آنے والے دونوں پارٹیوں کے اراکین کانگریس کا خیر مقدم کیا جبکہ کانگریس کے رکن ایڈمرل رونی جیکسن اور سوزن ولڈ کو پاک پیک کی جانب سے ایوارڈ دیا گیا۔

واضح رہے کہ خضر خان کے بیٹے ہمایوں نے عراق جنگ میں اپنی جان دے کر دیگر فوجیوں کو بچایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.