امریکی صدر جو بائیڈن نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں سے سولر پینل کی درآمد پر ٹیرف میں دو سال کی چھوٹ دے دی ہے۔
گرمی کی شدت میں اضافے سے سپر پاور امریکا میں بھی بجلی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
کیلی فورنیا، ٹیکساس، آرکنساس، ایری زونا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں بجلی بندش کے خدشات ہیں۔
اس سلسلے میں صدر بائیڈن نے ڈیفنس پروڈکشن ایکٹ اور دیگر ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.