بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بائیڈن نے الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

امریکی صدر جوبائیڈن نے2030 تک امریکا میں 50فیصد الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانے کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے۔

امریکی میڈیا کے مطابق منصوبے میں چارجنگ اسٹیشنز کی تعمیر اور کارسازوں کی مالی معاونت شامل ہے۔

امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن دو بار پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ انہوں نے2008 اور2011 میں پاکستان کا دورہ کیا۔

صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ دنیا ماحول دوست گاڑیاں بنانے میں آگے ہے، ہمیں بھی آگے بڑھنا ہوگا۔

وائٹ ہاؤس سےامریکا ٹیکنالوجی کے باوجود الیکٹرک گاڑیاں بنانے میں چین سے پیچھے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.