امریکی صدر جو بائیڈن اپنی مدت ختم ہونے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتا نامو بے جیل بند کرنے کے خواہشمند ہیں۔
وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے پریس کانفرنس کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ جو بائیڈن انتظامیہ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ذریعے موجودہ صورتحال کا اندازہ لگانے کے لیے کام کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ پچھلی حکومت کی جانب سے وراثت میں ملا ہے۔
جین ساکی نے مزید کہا کہ امریکی صدر جوبائیڈن اپنی مدت صدارت ختم ہونے سے پہلے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل بند کرنا چاہتے ہیں۔
Comments are closed.