hookup Vincentown New Jersey hookup Telford Pennsylvania 17 year old hookup hookup Blooming Grove gay vegas hookup hookup agency in singapore

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بائیڈن سے پی ٹی آئی تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوں گے، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر جو بائیڈن سے پی ٹی آئی کے تعلقات ایک ملاقات میں ٹھیک ہوجائیں گے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکا سے تعلقات ایک ہی رات میں ٹھیک ہوسکتے ہیں۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گرمی ہو یا بارش چوروں کے خلاف جدوجہد کرتا رہوں گا۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سابق صدر ٹرمپ سے عمران خان کے بڑے اچھے تعلقات تھے، ٹرمپ کے ہٹنے کے بعد میں نے ان سے بات کی تو ٹرمپ نے پوچھا کہ میرا دوست عمران خان کیسا ہے؟

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.