ایشین ڈیولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کا قرض دے گا۔
اے ڈی بی کے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم پاکستان میں تکنیکی اور ووکیشنل تعلیم کیلئے استعمال ہوگی۔
اے ڈی بی کے مطابق اس رقم سے پنجاب میں ووکیشنل تعلیم کے شعبے میں تربیت دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.