اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر صحت عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کر دی۔
اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
عامر محمود کیانی انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔
عدالت کی جانب سے تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیس میں عامر محمود کیانی کی ضمانت کی توثیق کی گئی ہے۔
عامر محمود کیانی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.