الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس پر اعتراضات اٹھادیے۔
الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے معاملے پر ای سی پی کا طویل اجلاس ختم ہوگیا۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس میں آئینی اور قانونی پیچیدگیاں ہیں۔
ذرائع ای سی پی کے مطابق الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اٹارنی جنرل سے ملاقات کرے گی۔
ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل سے آئینی اور قانونی پیچیدگیوں پر رہنمائی لی جائے گی، اٹارنی جنرل سے ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس پر اپنا لائحہ عمل طے کرے گا۔
Comments are closed.