ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض سابق وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کرلی۔
شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج ہے۔ انہوں نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان نے شہریار آفریدی کی ضمانت منظور کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.