وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک شخص نے اپنے گھر میں بیٹھ کر قائد اعظم محمد علی جناح کا گھر جلوایا۔
جناح ہاؤس لاہور کے دور ے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح ہاؤس پر حملے کے معاملے میں ایک قومی ردعمل سامنے آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کچھ ریڈ لائنز ریاست کی بھی ہوتی ہیں، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی شخص سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.