بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے برقرار

ملک میں جمعہ کو سونے کی ایک تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی ایک تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار 200 روپے برقرار ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 52  روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 13 ڈالر اضافے سے 1792 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.