ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 150 روپے ہوگیا ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 153 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر ایک ہزار 810 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.