کاروباری ہفتے کے مسلسل دو روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 18 ہزار روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار 900 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر اضافے سے 2009 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.