آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گیا ہے۔
ایسویسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 943 روپے مہنگا ہوکر 1لاکھ91 ہزار101 روپے ہے۔
ایسوی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 11 ڈالر سستا ہو کر 1903 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.