بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 26 ہزار 115 روپے برقرار ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 19 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 745 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.