ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہوگیا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 952 روپے ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر بڑھ کر ایک ہزار 982 ڈالر فی اونس ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.