ملک میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ایک تولہ سونا 1 لاکھ 48 ہزار 300 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر اضافے سے 1730 ڈالر فی اونس ہوچکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.