جمعہ 26؍ذیقعد 1444ھ16؍جون 2023ء

ایکواڈور: اڑتے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

براعظم جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں پرواز کے دوران طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز سے ٹکرانے کے بعد پرندے کا نچلا حصہ کاک پٹ میں پھنس گیا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے کو بحفاظت لینڈ کروالیا گیا، واقعے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.