hookups skateboards shirts hookup Illinois hookup Birmingham best hookup apps that aren't a scam casusl hookup review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایوانِ صدر کل عوام کیلئے کھلے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر عوام کے لیے کل (یکم جنوری 2022ء کو) دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھولا جائے گا۔

ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ایوانِ صدر آنے والے تمام مہمانوں اور شہریوں کو فیس ماسک پہننا لازمی ہے۔

ایوانِ صدر کے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایوانِ صدر آنے والوں کے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے سرٹیفکیٹ کو چیک کیا جائے گا۔

ایوان صدر اسلام آباد آج عوام کے لیے کھلا رہے گا،…

اعلامیئے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایوانِ صدر کا دورہ کرنے والے افراد کو الیکٹرانک ڈیوائسز، موبائل فونز اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.