hookups skateboards shirts emily willis hookup my uber hookup whisper hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این ٹی ڈی سی نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مستردکردیا

نیشنل ٹرانسمیشن ڈیسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی) نے کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کمی کا دعویٰ مسترد کردیا۔

ایم ڈی این ٹی ڈی سی منظر احمد کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کو بجلی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، کےالیکٹرک کو طے شدہ بجلی سے زائد سپلائی کر رہے ہیں۔

منظر احمد نے کہا کہ اس وقت بھی 850 میگاواٹ سے زائد بجلی کےالیکٹرک کو دے رہے ہیں۔

ایم ڈی این ٹی ڈی سی نے انکشاف کیا کہ کےالیکٹرک کو1000 میگاواٹ بجلی دے رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.